ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 226 ٹریفک حادثات ؛284 افراد زخمی 

لاہور میں 226 ٹریفک حادثات ؛284 افراد زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42:گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 226 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 284 افراد زخمی ہوئے، 121 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا، 163 معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی،ٹریفک حادثات تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے،