ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہوربورڈنےافسران وملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردیں

لاہوربورڈنےافسران وملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردیں
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض:لاہوربورڈنےافسران وملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردیں۔
امتحانات کےنتائج کی تیاری تک افسران وملازمین کی چھٹیاں منسوخ  کی گئیں۔کنڑولرامتحانات شعبےکےتمام افسران اورملازمین کی چھٹیاں منسوخ کی گئی ہیں۔
 خیال رہے کہ24جولائی کومیٹرک کےسالانہ امتحانات کےنتائج کااعلان کیاجاناہے۔