ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیفا کلب ورلڈ کپ: چیلسی نے ٹائٹل اپنے نام کر لیا

فیفا کلب ورلڈ کپ: چیلسی نے ٹائٹل اپنے نام کر لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : نیو جرسی یفا کلب ورلڈ کپ کے فائنل میں چیلسی نے پیرس سینٹ جرمین کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

 چیلسی کے کھلاڑی کونی پالمر نے شاندار ڈبل سکور کیا، جبکہ انہوں نے جواؤ پیڈرو کے لیے تیسرا گول بھی بنایا، جو پہلے ہاف میں آیا۔

 یہ فتح چیلسی کے لیے یورپین چیمپئنز لیگ کی کامیابی کے بعد دوسری بڑی ٹرافی ہے، جو مئی میں جیتی گئی تھی۔

 یورپین چیمپئنز پی ایس جی کو اس سیزن کے دوران پانچویں ٹرافی سے محروم کر دیا گیا۔

 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی میٹ لائف سٹیڈیم، نیو جرسی میں موجود تھے جہاں اس میچ کا انعقاد ہوا انہوں نے فاتح ٹیم کے کپتان کو ٹرافی دی۔