ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رائیونڈ پولیس نے موٹرسائیکل چور گینگ کی واردات ناکام بنا دی

رائیونڈ پولیس نے موٹرسائیکل چور گینگ کی واردات ناکام بنا دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری :رائیونڈپولیس نےواردات کی منصوبہ بندی ناکام بنا کر2رکنی ریکارڈیافتہ موٹرسائیکل چورگینگ کوگرفتار کر لیا۔

 ترجمان پولیس صوئےآصل روڈکےقریب سے2رکنی ریکارڈیافتہ موٹرسائیکل چورگینگ  کوگرفتار کر لیا گیا،ملزمان کےقبضہ سے موٹرسائیکل اورغیرقانونی اسلحہ برآمد کر لیا،ملزمان سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھے۔

ملزمان رائیونڈ ، سندر اور مانگا منڈی سمیت لاہور کے مختلف مقامات پر وارداتیں کرتےتھے۔

گرفتار ملزمان میں محمد اکرم اور رضوان شامل  ہیں مقدمات درج  کرت لئے گئے، مزید تفتیش جاری ہے۔