ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

افسوسناک خبر ۔ سابق ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کی گاڑی کو حادثہ

افسوسناک خبر ۔ سابق ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کی گاڑی کو حادثہ
کیپشن: Qasim Suri
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق میانوالی میں سابق ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کی گاڑی سامنے سے آنے والی گاڑی سے ٹکرا گئی،سابق ڈپٹی سپیکر کو گاڑی کے شیشے توڑ کر نکالا گیا۔تاہم قاسم سوری حادثے میں محفوظ رہے۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر