ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

علامہ مسعود الرحمان عثمانی کے قتل میں ملوث 3 ملزم گرفتار

Alama Masood ur Rahman Usmani, City42, Islamababd Police, CCTV Footage
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فرزانہ صدیق: سنی علما کونسل کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری  علامہ مسعود الرحمان عثمانی کے قتل میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

سکیورٹی ادروں نے ایک سی سی ٹی وی کیمرے کی فوٹیج کی مدد سے چار ملزموں کی نشاندہی کی تھی۔

ایک ملزم کو منڈی بہاؤالدین ،ایک کو راولپنڈی اور ایک کو اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا. گرفتار ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔