ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میٹرو سروس بند

میٹرو سروس بند
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (سٹی 42) میٹرو سروس کو ایم اے او تک محدود کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق نابینا افراد نوکریاں نہ ملنے پر ایک بار پھر احتجاج پر اتر آئے،  بہاولپور سے تعلق رکھنے والے نابینا افراد نے کلمہ چوک پر احتجاج کیا،  نابینا افراد نے احتجاج کرتے ہوئے میٹرو سروس بند کر دی، احتجاج کے باعث میٹرو سروس کو ایم اے او تک محدود کر دیا گیا۔

نابینا افراد کا کہنا ہے کہ نوکریاں دینے کے وعدے کئے گئے جو وفا نہیں ہو سکے، ہمارامطالبہ ہے کہ باعزت روزگار دیا جائے۔

Malik Sultan Awan

Content Writer