ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور کے بعد لاڑکانہ میں بھی بسنت میلا سج گیا

لاہور کے بعد لاڑکانہ میں بھی بسنت میلا سج گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عبدالخالق مغیری: لاڑکانہ میں چانڈکا میڈیکل کالج کی جانب سے 13 واں بسنت میلا منعقد کیا گیا۔

بسنت کی تقریب میں فیکلٹی افیشلز اور طلباء بڑی تعداد میں شریک ہوئے اور پتنگ بازی کا لطف اٹھایا۔

اس موقع پر علاقے میں خوشی کا ماحول دیکھا گیا اور تمام شرکاء نے روایتی رسومات اور تفریحی سرگرمیوں میں حصہ لیا۔

دوسری جانب  کوئٹہ میں آج  بسنت کے دوسرے روز شہریوں نے تہوار کو جوش و خروش کے ساتھ منایا۔نوجوان، بچے اور بزرگ گھروں کی چھتوں اور کھلے میدانوں میں پتنگ بازی میں مصروف رہے۔

 آسمان پر رنگ برنگی پتنگوں نے دلکش منظر پیش کیا اور بو کاٹا کی صدائیں فضا میں گونجتی رہیں۔