ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اداکارہ سیمی خان کیخلاف مقدمہ درج

اداکارہ سیمی خان کیخلاف مقدمہ درج
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی: اداکارہ سیمی خان پر پرڈیوسر ندیم بھٹی نے ایف آئی آر درج کرا دی ۔

 ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا ہے کہ سیمی خان نے ڈراموں میں کام کرنے کے لیے پانچ لاکھ روپے لئے جو واپس نہیں کئے ۔

 ایک سال سے نہ رقم واپس کی نہ ڈرامے میں کام کیا ۔تھانہ شاہدرہ میں اداکارہ سیمی خان پر دفعہ چار سو چھ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 سیمی خان کی تلاش میں پولیس نے ان کی رہائشگاہ چھاپہ مارا لیکن سیمی خان وہاں موجود نہیں تھیں۔