ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حماد اظہر کو ضمنی الیکشن کیلئے پارٹی ٹکٹ جاری

 حماد اظہر کو ضمنی الیکشن کیلئے پارٹی ٹکٹ جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان خادم) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر کو ضمنی الیکشن کیلئے پارٹی ٹکٹ جاری کردیا گیا، حماد اظہر این اے 126 سے ضمنی الیکشن میں حصہ لیں گے۔ 
  حماد اظہر 2018 کے جنرل الیکشن میں بھی این اے 126 سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر الیکشن جیت چکے ہیں۔ اس حوالے سے حماد اظہر کا کہنا ہے کہ چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کے اعتماد پر شکرگزار ہیں، پاکستان کی عوام عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے، عوام کے دلوں کی آواز عمران خان ہے، انتخابات میں عوام پی ٹی آئی کو تین چوتھائی الیکشن سے جتوائے گی۔