ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹوبہ ٹیک سنگھ کچہری کے باہر فائرنگ, شہری جاں بحق وکیل شدید زخمی

ٹوبہ ٹیک سنگھ کچہری کے باہر فائرنگ, شہری جاں بحق وکیل شدید زخمی
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ٹوبہ ٹیک سنگھ دیرینہ دشمنی پر مخالفین کی ڈسٹرکٹ کورٹ  کے باہرفائرنگ ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

 پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزم نے تین فائر کئے جس سے محمد جاوید نامی شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ اس کا وکیل ایڈووکیٹ میاں شاہد شدید زخمی ہوگیا ۔ ملزم سے اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے ، فائرنگ کے واقع سے ڈسٹرکٹ کورٹس سمیت شہر بھر میں خوف وہراس پھیل گیا۔ ایک عینی شاہد ایڈووکیٹ محمد کامران کا کہنا  ہے کہ دیرینہ دشمنی پر ملزم نے فائرنگ کی  جس کے بعد وکلا میں خوف کی لہر دوڑ گئی ہے۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر