ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور: ڈی ایس پی کی بیوی اور بیٹی کے اغوا کا ڈراپ سین، لاشیں برآمد

لاہور: ڈی ایس پی کی بیوی اور بیٹی کے اغوا کا ڈراپ سین، لاشیں برآمد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری:ڈی ایس پی عثمان حیدر کی بیوی اور بیٹی کے اغوا کا ڈراپ سین، پولیس نے ڈی ایس پی عثمان حیدر کو گرفتار کرلیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق عثمان حیدر نے مبینہ طورپر بیوی ،بیٹی کو فائرنگ کرکے قتل کیا ، ڈی ایس پی عثمان حیدر نے دونوں کے اغوا کی ایف آئی آر تھانہ برکی میں درج کراوئی۔

ملزم ڈی ایس پی عثمان حیدر نے اعتراف جرم کرلیا ،پولیس نے بیٹی کی لاش کاہنہ اور بیوی کی لاش شیخوپورہ سے برآمد کرلی۔