ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میاں نوازشریف کی صحت  کی صورتحال سے متعلق رپورٹ ہائیکورٹ میں جمع

میاں نوازشریف کی صحت  کی صورتحال سے متعلق رپورٹ ہائیکورٹ میں جمع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: میاں نوازشریف کی صحت بدستور خراب، پلیٹ لیٹس کومستحکم کرنے کا علاج جاری، دل میں خون کی شریانوں کابھی مسئلہ درپیش۔

 تفصیلات کے مطابق  سابق وزیر اعظم کی صحت  کی صورتحال سے متعلق رپورٹ ہائیکورٹ میں جمع کرا دی گئی ہے، سابق وزیراعظم کے وکیل امجد پرویز نے برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمیشن سے تصدیق شدہ رپورٹ ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل کو جمع کرائی ہے۔

 رائل برومپٹن میں ڈاکٹروں نے گزشتہ روز میاں نوازشریف کی دل کو خون پہنچانے والی آرٹری کا معائنہ بھی کیا۔

Shazia Bashir

Content Writer