سٹی 42: سٹی نیوز نیٹ ورک کی جانب سے جشن آزادی مبارک ۔
سٹی نیوز نیٹورک کی جانب سے پاکستانیوں کو 79 ویں یوم آزادی مبارک ہو ۔ سٹی 42 اپنی روایات اور شہر کی سب باتوں کے ساتھ شہریوں کے دلوں پر راج کرتا ہے ۔ یوم آزادی کے موقع پر سٹی 42 ملک و قوم کی سلامتی کے لیے دعا گو ہے ۔
پاکستان زندہ باد ۔