سٹی 42: سابق نگراں وفاقی وزیر گوہر اعجاز کا یوم آزادی پر پیغام
گوہر اعجاز نے کہا پاکستان کا سفر خوابوں، عزم، استقامت اور بہتر مستقبل کی امید سے عبارت ہے۔ہر پاکستانی اپنے گھر کا خواب دیکھتا ہے۔لیک سٹی اسی خواب کو ایک اعلیٰ معیار کے طرزِ زندگی میں تبدیل کرنے کے تصور کے تحت قائم کیا گیا۔لیک سٹی کا خواب سے حقیقت تک سفر جاری ہے۔لیک سٹی خواب، وژن اور حقیقت تک پہنچ رہا ہے ۔2005 میں لیک سٹی کے وژن نے عملی سفر کا آغاز کیا،لیک سٹی کا مقصد پاکستانیوں کو ایک معیاری اور پرتعیش طرزِ زندگی فراہم کرنا تھا۔
جو وژن 2005 میں ایک خواب کی صورت میں پیش کیا گیا تھا، وہ آج ایک ترقی کرتی ہوئی حقیقت بن چکا ہے۔لیک سٹی جدید کمیونٹیز کی تعمیر، نئے مواقع کی فراہمی میں اپنا کردار ادا کر رہا ہے ۔لیک سٹی پاکستان کے بہتر مستقبل کی تشکیل میں اپنا کردار ادا کیا جا رہا ہے۔
’’ہم نے جو عزم کیا، ہم نے کر دکھایا‘‘
پاکستان کی آزادی کی 79ویں سالگرہ پر قوم کو مبارکباد
’’پاکستان زندہ باد‘‘