ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اپووا کے زیر اہتمام استحکام پاکستان کانفرنس اور ایوارڈ تقریب

اپووا کے زیر اہتمام استحکام پاکستان کانفرنس اور ایوارڈ تقریب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: اپووا کے زیر اہتمام استحکام پاکستان کانفرنس اور ایوارڈ تقریب ہوئی 

آل پاکستان رائٹرز   ویلیفئر  ایسوسی ایشن کے تحت لکھاریوں  نے  یوم پاکستان پر  اپنے  خیالات کا اظہار کیا ،  جس پر  رائٹرز کو پاکستان کے  لیے خدمات سرانجام دینے پر  لکھاریوں کی تنظیم اپووا کی جانب سے ایوار ڈ بھی دیے گئے 

تقریب میں  یعقوب اعوان ، ایم ایم علی ،  ڈاکٹر  فضیلت بانو، ڈاکٹر رانامجاہد،  ناصر بشیر ،   لاریب اقرا ، اختر عباس،  عبدالصمد پھول ، رقیہ غزل سمیت  لکھاریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ، تقریب میں پرچم کشائی بھی کی گئی ،