ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسحاق ڈار کی کفایت شعاری اقدامات پر مکمل عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت

اسحاق ڈار کی کفایت شعاری اقدامات پر مکمل عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت فیول سبسڈی اور کفایت شعاری پر اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا

وزیر پیٹرولیم نے اجلاس کو ملک میں ایندھن کی موجودہ فراہمی اور کھپت کی صورتحال پر بریفنگ دی۔اجلاس میں متبادل ذرائع سے ایندھن کی فراہمی کی پیشرفت سے بھی آگاہ کیا گیا۔

نائب وزیراعظم نے وزیر اعظم کے کفایت شعاری اقدامات پر مکمل عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت جاری کیاجلاس میں فیول سبسڈی پروگرام پر پیشرفت کا جائزہ لیاگیا 

اسحاق ڈار کی عام آدمی پر بوجھ کم کرنے کے لیے ادائیگیوں کی شفاف ٹریکنگ کی ہدایت کی گئی ۔

اجلاس میں وزیر آئی ٹی، وفاقی سیکرٹریز، چاروں صوبوں کے چیف سیکرٹریز، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے نمائندوں سمیت دیگر متعلقہ حکام کی شرکت کی ۔