سعید احمد : صدر اعظم کلاتھ مارکیٹ ملک زمان نصیب نے 17 اپریل کو مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کردیا
صدرملک زمان نصیب نے کہا فلسطینیوں سےاظہاریکجہتی کیلئےاعظم کلاتھ مارکیٹ مکمل بندرہےگی،اسرائیلی جارحیت کیخلاف تاجر برادری ایک زبان ہے،17اپریل کو پرامن شٹر ڈاؤن ہڑتال کر کے احتجاج ریکارڈ کرائیں گے،