ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انٹربینک میں ڈالر مہنگا

انٹربینک میں ڈالر مہنگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا ۔ 

سٹیٹ بینک کے مطابق درآمد بل کی طلب پرانٹربینک میں امریکی ڈالر 13 پیسے مہنگا ہوگیا، انٹربینک میں ڈالر 280.47 روپے سے بڑھ کر 280.60 روپے پر بند ہوا ۔