ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور: سیکرٹری ایکسائز نے ڈپٹی ڈائریکٹرز تبدیل کردیئے

لاہور: سیکرٹری ایکسائز نے ڈپٹی ڈائریکٹرز تبدیل کردیئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی ساہی: ڈپٹی ڈائریکٹرہیڈکوارٹرسفیرعباس جپہ چھٹی پرچلےگئے، محمد سفیر  کو ڈپٹی ڈائریکٹر پروجیکٹ اے ڈی جی آفس تعینات کردیا گیا۔
فیصل شہزاد کو ڈپٹی ڈائریکٹر ہیڈ کوارٹر ڈی جی آفس تعینات کردیا، طاہرہ جاویدچٹھہ کو ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن ریجن اے تعینات کردیا، سیکرٹری ایکسائزمسعود مختار نے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔