پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی تاریخ مؤخر کر دی گئی

Parliamnet Joint Session, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی تاریخ مؤخر کر دی گئی۔ 

صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس 18 اپریل بروز جمعرات سہ پہر 4 بجے طلب کرلیا .

صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کی منظوری آئین کے آرٹیکلز 54 (1) اور 56(3) کے تحت دی .

16 اپریل کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا نوٹیفکیشن منسوخ ہو گیا.