پاکستان کو چین سے 30 کروڑ ڈالر موصول   

Pakistan recieved,30 cror dollar,China,City42
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)چین کی جانب سے 30 کروڑ ڈالر پاکستان کو موصول ہوگئے۔

 ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ مجموعی طور  پر چین کے بینک نے پاکستان کو ایک ارب 30 کروڑ ڈالر  قرض فراہم کیا ہے، یہ رقم چین کے آئی سی بی سی بینک سے کمرشل قرض کے طور پر ملی ہے۔

ذرائع  کے مطابق اس سے پہلے پاکستان کو دو قسطوں میں ایک ارب ڈالر موصول ہوچکے ہیں۔