سٹی 42: ویمنز ایشیا کپ کا فائنل جاری ہے، جس کے اختتام پر ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر محسن نقوی فاتح ٹیم کو ٹرافی پیش کریں گے۔
ذرائع کے مطابق محسن نقوی فائنل کی اختتامی تقریب میں بطور اے سی سی صدر مہمان خصوصی ہوں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ میچ کے بعد فاتح ٹیم کو ٹرافی دیں گے۔