ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور کے مختلف علاقوں سے دو افراد کی لاشیں برآمد 

لاہور کے مختلف علاقوں سے دو افراد کی لاشیں برآمد 
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری:لاہور کے مختلف علاقوں سے دو افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

ایدھی ترجمان کے مطابق چوکی دربار بی بی پاک دامن کے قریب ایک گھر سے 60 سالہ شخص کی لاش ملی، جو بظاہر تین سے چار روز پرانی معلوم ہوتی ہے۔

دوسری جانب اٹاری دربار کے قریب سڑک کنارے سے 45 سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی۔

ایدھی ترجمان کے مطابق دونوں لاشوں کو ضروری کارروائی کے لیے متعلقہ مقام سے منتقل کردیا گیا۔