سعید احمد: پاکستان سے امریکا کے لیے براہِ راست پروازوں کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا ہے۔
ترجمان ذرائع کے مطابق امریکی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کی ٹیم کا دورہ پاکستان مکمل کر لیا,امریکاکی 5 رکنی ٹیم نے سی اےاے سیفٹی سسٹم کا آڈٹ کیا، لائسنسنگ، فلائٹ سٹینڈرڈ، ایئروردنیس، اسٹیٹ سیفٹی شعبوں بارے جائزہ لیا,سی اےاےکی ٹیم نے امریکی فیڈرل ایوی ایشن اتھارٹی انسپکٹرز کا کو مکمل بریفنگ دی.
امریکاکی دوسری ٹیم رواں سال ہی ملکی ایئرپورٹس اور ایئرسپیس سکیورٹی پروٹوکول کا جائزہ لینے پاکستان آئیگی,آڈٹ میں کامیابی پاکستانی سی اے اے کی ریٹنگ میں بھی بہتری آئے گی،سکینڈل کے بعد امریکی فیڈرل ایوی ایشن اتھارٹی نے پاکستان سی اے اے کی ریٹنگ بھی کم کی تھی.