ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرمایہ کاری کرنے والوں کے لیے قرضہ سکیم متعارف

سرمایہ کاری کرنے والوں کے لیے قرضہ سکیم متعارف
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصرکھوکھر: محکمہُ معدنیات نے پنک سالٹ ویلیو ایڈیشن میں سرمایہ کاری کرنے والوں کے لیے قرضہ کہ سکیم متعارف کرا دی ہے۔

اس سکیم کے تحت پنک سالٹ ویلیو ایڈیشن میں سرمایہ کاری کرنےوالوں کو بلا سود پانچ کروڑ روپے تک کے قرضے دئیے جائیں گے۔

یہ قرضے سرمایہ کاری کرنے والے اور نئے خواہشمند افراد کو دئیے جائیں گے، یہ سکیم پانچ ارب روپے پر مشتمل ہوگی۔

چوہتر افراد نے یہ قرض حاصل کرنے کے لیے رجسٹر یشن بھی کرا لی ہے۔