ویب ڈیسک:نو مئی مقدمات میں دس سال سزا یافتہ پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے فردوس رائے کو فیصل آباد پولیس نے گرفتار کرلیا ۔
تفصیلات کےمطابق فیصل آباد سےسانحہ 9 مئی میں سزا پانے والی سابق خاتون ایم پی اے گرفتار، دہشت گردی عدالت سے سانحہ نو مئی کے مقدمہ میں 10 سال سزا ہوئی۔
سابق ایم پی اے فردوس رائے کو وومن پولیس نے گرفتار کیا۔