عا بد چو دھر ی:بھٹہ چوک کےقریب فارمیسی میں ڈاکوؤں کی لوٹ مار,دوران واردات فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک ہو گیا ۔
پولیس کے مطا بق ہلاک ڈاکوکوعملےنےپکڑا،دوسرےڈاکونے فائرنگ کر دی،ڈاکو اپنے ہی ساتھی کی فائرنگ سے ہلاک ہوا،ہلاک ڈاکوکی لاش مردہ خانے منتقل کر دی گئی لیکن شناخت نہ ہو سکی۔پولیس کا کہنا ہے کہ فرار ہونے والے ڈاکو کی تلاش جاری ہے۔
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App