ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بلاول بھٹو زرداری آج مظفر گڑھ جائیں گے

بلاول بھٹو زرداری آج مظفر گڑھ جائیں گے
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عامر ڈوگر)چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آج مظفرگڑھ آئیں گے، بلاول بھٹو زرداری سابق وزیر مملکت برائے اسپورٹس مہر ارشاد سیال کے گھر جائیں گے، بلاول بھٹو زرداری ارشاد سیال کے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت کریں گے۔

بلاول بھٹو زرداری ارشاد سیال کے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت کریں گے،اس دوران بلاول بھٹو زرداری ٹھٹھہ سیال میں میڈیا سے گفتگو کرینگے،ٹھٹھہ سیال اور اطراف میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں،اس کے علاوہ  پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور کارکن بھی ٹھٹھہ سیال پہنچنا شروع ہو گئے۔