ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اے این ایف کی انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی; منشیات فروش گرفتار

اے این ایف کی انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی; منشیات فروش گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: اے این ایف کی انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی پر منشیات فروش گرفتار  ہوگیا۔

اے این ایف حکام نے بتایا کہ  سائیوال میں منشیات فروش شہباز سے آئس اور نقدی برآمد ہوئی ۔

کارروائی نواہی گاؤں ایل 188/9 میں کی گئی۔ملزم کو رنگ ہاتھوں اس کے گھر سے گرفتار کیا گیا۔

ملزم شہباز کے خلاف مزید کارروائی کے لیے تھانہ اے این ایف منتقل کردیا گیا ۔