ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

  لاہور  میں 251 ٹریفک حادثات؛ 336 زخمی 

  لاہور  میں 251 ٹریفک حادثات؛ 336 زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 :24گھنٹےکےدوران251ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔
ریسکیوحکام  کے مطابق ٹریفک حادثات کی زدمیں آکرمجموعی طورپر336افرادزخمی ہوئے،116شدیدزخمیوں کوطبی امدادکیلئےمقامی ہسپتالوں میں منتقل کیاگیا۔
220معمولی زخمیوں کوموقع پرفرسٹ ایڈفراہم کی گئی۔
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کےباعث پیش آئے۔