ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سمن آباد ہسپتال میں پولیو مہم کا افتتاح

سمن آباد ہسپتال میں پولیو مہم کا افتتاح
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 زاہد چودھری :سمن آبادہسپتال میں پولیومہم کاافتتاح کردیاکر دیا گیا ہے.

 سربراہ انسدادپولیوپروگرام عدیل تصوراور عظمیٰ کاردارنےمہم کاافتتاح کیا۔

 عدیل تصور  کا   کہنا تھا کہ مہم پولیو وائرس کی افزائش کو روکنے میں اہم ثابت ہو گی، مہم کےدوران5سال تک کےہربچےکوقطرےپلائےجائیں گے،2کروڑ30لاکھ بچوں کوپولیوسےبچاؤکےقطرےدیئےجائیں گے۔

اُنہوں نے مزید کہنا تھا کہ 2لاکھ سےزائدپولیوورکرزمہم میں حصہ لےرہےہیں،2026پاکستان میں پولیو کے مکمل خاتمے کا سال ہوگا۔