ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گوشوارے جمع کرانے کی توسیع شدہ مدت ختم ہونے میں صرف2 دن باقی

گوشوارے جمع کرانے کی توسیع شدہ مدت ختم ہونے میں صرف2 دن باقی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 کلیم اختر:گوشوارےجمع کروانےکی تاریخ میں توسیع کےبعدمقررہ مدت ختم ہونےمیں صرف 2روزباقی رہ گئے ہیں۔

مالی سال 2024-25کےٹیکس گوشوارےبروقت جمع نہ ہونےسے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے،سسٹم کی فریزہونےسےڈیٹاانٹری نہ ہونے ، آئرس پورٹل پرایررزاورلاگ اِن مسائل برقرار ہیں،آئرس پورٹل پر فائلنگ کے دوران شناختی کارڈ اور ویری فکیشن کوڈکی غلطیاں بھی رپورٹ شامل ہیں۔

صارفین  کا کہنا تھا کہ آئرس سسٹم پرغیرمعمولی بوجھ ہونےسےفارم فائلنگ،سبمیشن کےمسائل جوں کے توں ہیں ،آئرس کی متعددٹیکنیکی خرابیوں کی وجہ سے شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔

صارفین نے ایف بی آرسےآئرس سسٹم کی استعدادبڑھانےاورتکنیکی خرابیوں کےفوری خاتمےکامطالبہ کر دیا  ہے۔