ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور سمیت پنجاب بھر کے تھیٹر ہالز پر دوبارہ گرینڈ آپریشن کا فیصلہ

لاہور سمیت پنجاب بھر کے تھیٹر ہالز پر دوبارہ گرینڈ آپریشن کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  زین مدنی: محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور سمیت صوبے بھر کے تھیٹر ہالز پر دوبارہ گرینڈ آپریشن کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

20سےزائداداکاراوراداکاراؤں کی کڑی مانیٹرنگ کےبعدآپرپشن کافیصلہ کیا گیا۔

صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کو پنجاب بھر کے تھیٹرز کی رپورٹ بھیج دی گئی،گریڈ17کےافسران کی مانیٹرنگ سےمتعددتھیٹرہالزقانون کی پاسداری کررہےہیں۔

نائب قاصدوں اورکلرکوں کومانیٹرنگ سےروکنےسےمتعددتھیٹرہالزشکنجےمیں آگئے،شیخوپورہ،ساہیوال،اوکاڑہ،رحیم یارخان،فیصل آباد،قصورکےتھیٹرہالزکی متعددشکایات موصول ہوئی ہیں۔
پنجاب آرٹس کونسل نےای مانیٹرنگ کانظام پنجاب بھرمیں کرنےکیلئےلائحہ عمل بناناشروع کردیا۔