ایڈیشنل آئی جی ٹریفک کا ٹرانسجینڈرز کیلئے احسن اقدام

ایڈیشنل آئی جی ٹریفک کا ٹرانسجینڈرز کیلئے احسن اقدام
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(علی ساہی )ایڈیشنل آئی جی ٹریفک مرزا فاران بیگ کا ٹرانسجینڈرز کیلئے احسن اقدام ، ڈرائیونگ لائسنس کے اجرا کا آغاز کر دیا ۔

تفصیلا ت کے مطابق پنجاب میں ٹرانسجینڈرزکےلئے ڈرائیونگ لائسنسنگ کا اجراءکر دیا گیا ہے ، ٹرانسجینڈرز کیلئے ڈرائیونگ لائسنس و ڈرائیونگ سکول سروسز کی فراہمی جاری ہیں ، مرزا فاران بیگ نے پنجاب بھر سےآنیوالے ٹرانسجینڈر کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کردیئے،ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء پر ٹرانسجینڈرز کا اظہار مسرت ،افسران کا شکریہ ادا کیا،ایڈیشنل آئی جی پنجاب کا کہنا تھا کہ آئی جی پنجاب کے ویژن کو حقیقی معنوں میں یقینی بنایا جا رہا ہے۔

Ansa Awais

Content Writer