ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

معرکۂ حق؛ اسلام آباد پولیس کی پاک فوج کی فتح پر ریلی

معرکۂ حق؛ اسلام آباد پولیس کی پاک فوج کی فتح پر ریلی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: معرکۂ حق؛  اسلام آباد  پولیس کی جانب سے پاک فوج کی تاریخی فتح پر  ریلی کا انعقاد  کیا گیا 

سرکاری عہدیداروں  کی جانب سے  پوری قوم کو 10 مئی کی تاریخی فتح کی مبارکباد  دی  آئی جی پی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے کہا ہماری  مسلح افواج نے سیسہ پلائی دیوار بن کے دشمن کا مقابلہ کیا  جوقابل ستائش ہے  ،یہ پوری مسلم امہ ، پاکستان اور مسلح افواج  کی جیت  ہے، یہ جیت پوری دنیا کے لیے  پیغام ہے کہ ہم اپنا دفاع کرنا  بخوبی جانتے ہیں۔

عامر خٹک کمشنر راولپنڈی نے کہا اپنی افواج ، غازیوں ، شہیدوں اور ان کے ا ہل خانہ کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، حمزہ ہمایوں ،ایس ایس پی سی ٹی ڈی نےکہا 10 مئی یوم تشکر کی حیثیت رکھتا ہے ، پاکستان کی عوام نے  دنیا کو بتا دیا کہ  پوری قوم  پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے،