عابد چودھری:ائیرپورٹ کے قریب سول ایوی ایشن میس میں سرویلنس ڈرون گر گیا۔رینجرزنے ڈرون قبضہ میں لیکر تحقیقات شروع کر دیں۔
پولیس ذرائع کے مطابق ائیرپورٹ کے قریب سول ایوی ایشن میس میں ڈرون گرا ۔ ڈرون ائیرپورٹ کی سرویلنس کرتے ہوئے گرا۔رینجرز نےگرنے والے ڈرون کو قبضہ میں لے لیا۔پولیس حکام کے مطابق ملنے والے ڈرون کو قبضہ میں لیکر تحقیقات کی جارہی ہیں۔