ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ٹی آئی نے یوسی سطح پر ملک گیر احتجاج کی کال دے دی

 پی ٹی آئی نے یوسی سطح پر ملک گیر احتجاج کی کال دے دی
کیپشن: file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف نے یوسی سطح پر ملک گیر احتجاج کی کال دے دی۔ 

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کل شام پانچ بجے یوسیز کی سطح پر احتجاجی مظاہرہ کرے گی، احتجاجی مظاہرہ عدلیہ سے اظہار یکجہتی کے لیے کیا جائے گا۔ پی ٹی آئی کی جانب سے عدلیہ بچاؤ  کے نام سے تمام کارکنان کو ہر یو سی کے اندر پرامن مظاہرہ کرنے کی ہدایات جاری کردی گئیں۔

Bilal Arshad

Content Writer