ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ڈی ایم کا دھرنا؛  مریم نواز لاہور سے ریلی کر جائیں گی 

PDM Rally, Maryam Naqaz, Supreme Court Dharna, Lahore, PMLN, PDM, Thokar Niaz Baig, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: مسلم لیگ ن سپریم کورٹ کے پی ڈی ایم کے دھرنا میں شرکت کے لئےلاہور سے اسلام آباد تک کےلئے ریلی نکالے گی۔ ریلی پیر کی صبح 10بجے ٹھوکر نیاز بیگ سے اسلام آباد کی جانب روانہ ہوگی۔

مسلم لیگ نون کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے پارٹی کی لاہور تنظیم کے صدر ملک سیف الملوک کو اسلام آباد ریلی کے لئے کنوینئر مقرر کردیا۔
 مریم نواز اسلام آباد جانے والی ریلی کی قیادت کریں گی۔
مسلم لیگ ن کے سابق ارکان پنجاب اسمبلی کو ریلی میں زیادہ سے زیادہ کارکنوں کو لانے کی ہدایت کی گئی۔