ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گھر والوں سے ناراضگی پر 15 سالہ لڑکے نے موت کو گلے لگا لیا

گھر والوں سے ناراضگی پر 15 سالہ لڑکے نے موت کو گلے لگا لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( فہد علی ) گرین ٹاؤن میں گھر والوں سے ناراض ہو کر 15 سالہ لڑکے نے گلے میں پھندہ ڈال کر موت کو گلے لگا لیا۔  

پولیس کے مطابق گرین ٹاؤن کا رہائشی 15 سالہ اسماعیل کی گھر والوں سے معمولی بات پر تلخ کلامی ہوئی جس کی وجہ سے اس نے خود کو کمرے میں بند کر کے گلے میں پھندہ ڈال کر موت کو گلے لگا لیا۔ لواحقین نے اسماعیل کو فوری طور پر جناح ہسپتال منتقل کیا۔

پولیس موقع پر پہنچی تو لواحقین نے کارروائی کروانے سے انکار کردیا جس پر پولیس نے کاغذی کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی۔