ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد کی فضائی حدود بند ہونے کی خبریں بے بنیاد ؛ ائیر پورٹ معمول کے مطابق فعال

اسلام آباد کی فضائی حدود بند ہونے کی خبریں بے بنیاد ؛ ائیر پورٹ معمول کے مطابق فعال
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: اسلام آباد کی فضائی حدود بند ہونے کی خبریں بے بنیاد ہیں، اسلام آباد ایئرپورٹ معمول کے مطابق فعال ہے۔

اسلام آباد ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بلا تعطل جاری ہے، پروازیں معمول کے مطابق چل رہی ہیں۔

عوام غلط خبروں پر توجہ نہ دیں، اسلام آباد کی فضائی حدود اور ایئرپورٹ آپریشن معمول کے مطابق برقرار ہیں۔

واضح رہے اس سے قبل  فضائی حدود بند اوراسلام آباد ائیر پورٹ سے تمام فلائیٹس کو روک دینے  کی خبریں سامنے آئی تھیں۔