ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کے ہاں بیٹے کی پیدائش 

وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کے ہاں بیٹے کی پیدائش 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض : وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ 

رانا سکندر حیات نے بیٹے کا نام رانا تیمور رکھ دیا۔ رانا سکندر کے بیٹے کی پیدائش ڈیفنس کے نجی ہسپتال میں ہوئی۔ دوست احباب کی جانب سے رانا سکندر حیات کو مبارکباد دی گئی ہے۔ 

وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے دوسرے بیٹے کی پیدائش پر اللہ تعالیٰ سے اظہار تشکر کیا۔

خیال رہے کہ رانا سکندر حیات کے ہاں اس سے قبل دو بیٹیاں اور ایک بیٹا تھا ۔ رانا تیمور کی پیدائش کے بعد وزیر تعلیم 4 بچوں کے باپ بن گئے۔