ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 252 ٹریفک حادثات؛ ایک شخص جاں بحق298 زخمی 

لاہور میں 252 ٹریفک حادثات؛ ایک شخص جاں بحق298 زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 252 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر ایک شخص جاں بحق، 298 زخمی ہوئے، 104 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔
194 معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی۔
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔