ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر؛ ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی

کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر؛ ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد : مناواں میں کارکی ٹکرسےموٹرسائیکل سوارایک شخص جاں بحق،دوسرازخمی ہوگیا 
پولیس کے مطابق کارسوار نےبھینی انڈرپاس کےقریب موٹرسائیکل کوٹکرماری اورفرارہوگیا،لاش تحویل میں لےکرزخمی شخص کوہسپتال منتقل کردیا،