ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈی جی ایل ڈی اے کا ٹولنٹن مارکیٹ کا دورہ ،اپگریڈیشن کےمسائل کا جائزہ لیا

ڈی جی ایل ڈی اے کا ٹولنٹن مارکیٹ کا دورہ ،اپگریڈیشن کےمسائل کا جائزہ لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

درنایاب : ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق  نے  ٹولنٹن مارکیٹ کا دورہ کیا
ڈی جی ایل ڈی اے نے ٹولنٹن مارکیٹ کی اپگریڈیشن کے کاموں کا جائزہ لیا،ڈی جی ایل ڈی اے کا ٹولنٹن مارکیٹ میں واسا اور ایل ڈی اے کیجانب سےجاری کاموں کا معائنہ کیا،پراجیکٹ ٹیم نے ٹولنٹن مارکیٹ کی اپگریڈیشن میں درپیش مسائل اور پیشرفت بارے آگاہ کیا،ٹولنٹن مارکیٹ میں سیوریج سسٹم ڈال دیا گیا ہے، بیک سائیڈ پر باؤنڈری وال مکمل کردی گئی ،ٹولنٹن مارکیٹ کے فساڈ پر کام تیزی سے جاری، مارکیٹ کے اندر بھی تعمیراتی کاموں میں تیزی آگئی ہے 
بریفنگ میں بتایا گیا کہ ٹولنٹن مارکیٹ میں ایگزاسٹ سسٹم کی تنصیب جاری، ویسٹ ڈسپوزل سسٹم بنایا جائیگا، ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے دو شفٹوں میں کام جاری رکھنے کی ہدایت کی