ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 لیسکو آپریشن کے دوران55گھروں میں بجلی چوری پکڑ ی گئی

 لیسکو آپریشن کے دوران55گھروں میں بجلی چوری پکڑ ی گئی
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شاہد ندیم سپرا)لیسکوصوفیہ آبادسب ڈویژن کانورپارک آہلووالاروڈپربجلی چوری کیخلاف آپریشن،آپریشن کے دوران55گھروں میں بجلی چوری پکڑ ی گئی۔
تمام افراد ڈائریکٹ سپلائی سے بجلی چوری میں ملوث تھے،بجلی چوری کے باعث ٹرانسفارمر سے بجلی منقطع کردی گئی۔
ایکسیئن کوٹ لکھپت کے مطابق بجلی چوروں کے خلاف مقدمات درج ہوں گے،بجلی چوروں سےلاکھوں روپےکےڈی ٹیکشن بلز بھی وصول ہوں گے۔