ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شاہ محمود قریشی نے پنجاب اسمبلی کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا

Shah Mahmood Qureshi
کیپشن: Shah Mahmood Qureshi
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے پنجاب اسمبلی کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔

زین قریشی نے پی پی217 سے اپنے والد شاہ محمود قریشی کے کاغذات نامزدگی جمع کرائے،زین قریشی نے اپنے کاغذات نامزدگی بھی پی پی217 سے جمع کرائے۔ یاد رہے کہ 2018 میں آزاد امیدوار سلمان نعیم نے شاہ محمود قریشی اسی حلقے سے شکست دی تھی،انہوں نے الزام عائد کیا تھا کہ مجھے صوبائی اسمبلی کی نشست پر الیکشن ہروایا گیا تھا۔