چینی باشندوں کی سکیورٹی کیلئے 30 گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

چینی باشندوں کی سکیورٹی کیلئے 30 گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(علی ساہی) پنجاب حکومت نے اورنج لائن ٹرین پر کام کرنے والے چینی باشندوں کی حفاظت کیلئے پنجاب پولیس کیلئے 30سنگل کیبن گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق اورنج لائن ٹرین پر کام کرنے والے چینی باشندوں کی سکیورٹی کو مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا جس کیلئے گاڑیاں خریدی جائیں گی، گاڑیوں کی خریداری کیلئے 10کروڑ سے زائد رقم مختص کی گئی تھی، آئی جی پنجاب کے حکم پر رواں مالی سال میں خریداری کا عمل مکمل کرکے گاڑیاں سپیشل پروٹیکشن یونٹ کے حوالے کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Sughra Afzal

Content Writer