ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مین عبدالستارایدھی روڈ تاریکی میں ڈوب گئی

مین عبدالستارایدھی روڈ تاریکی میں ڈوب گئی
کیپشن: File photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: مین عبدالستارایدھی روڈ انتظامی توجہ  کی منتظر ہے 
لائٹس نہ ہونے کے باعث مین سڑک تاریکی میں ڈوب گئی،شہریوں کو رات کے اوقات میں سفر کرنے میں مشکلات درپیش آنے لگی ،اندھیرے کے باعث ٹریفک حادثات اور وارداتوں میں اضافہ ہونے لگا
شہریوں کا انتظامیہ سے عبدالستار ایدھی روڈ کی لائٹس ٹھیک کرانے کا مطالبہ کیا گیا