عابد چودھری:ہنی ٹریپ کا ایک اور واقعہ،ہربنس پورہ کے رہائشی کو کچے کے ڈاکوؤں نے اغوا کر لیا۔
ہربنس پورہ کے رہائشی بلال حیدر کو کچے کے ڈاکوؤں نے اغوا کیا۔پولیس کے مطابق کچے کے ڈاکوؤں نے مغوی پر تشدد کرتے ہوئے ویڈیوز اہلخانہ کو بھیجیں۔کچے کے ڈاکوؤں نے مغوی کی بازیابی کیلئے 2 کروڑ روپے تاوان مانگا۔
پولیس ذرائع کے مطابق بلال حیدر کو ہنی ٹریپ کر کے کشمور بلایا گیا۔
تھانہ ہربنس پورہ میں اغوا کا مقدمہ درج کرلیاگیا۔
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App